Best way to remove blackheads overnight

Best way to remove blackheads overnight

راتوں رات بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ

بلیک ہیڈز سے جان چھڑانے کے بہت سے طریقے ، اور گھریلو علاج ہیں۔ ہم آپ کو بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کے دو انتہائی موثر گھریلو علاج بتانے جا رہے ہیں۔

بیکنگ سوڈا

بیکنگ سوڈا جلد کے مردہ خلیوں کو نکالتا اور جلد کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔

:: بنانے کا طریقہ ::
ایک چمچ بیکنگ سوڈا لیں، تھوڈا پانی ملا کر اس کا پیسٹ بنا لیں۔
پیسٹ کو متاثرہ جگہ پر لگائیں اور اس کو خشک ہونے دیں۔
اب نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

سبز چائے

:: بنانے کا طریقہ ::

گرین ٹی بیگ کو خالی کریں اور انھیں گرم پانی میں ڈالیں۔
گرم پانی کو گرا دیں اور پتوں کو محفوظ کر لیں۔
اب پتوں کو ایلو ویرا جیل کے ساتھ ملائیں اور پیسٹ بنائیں۔
متاثرہ جگہ پر پیسٹ لگائیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
اسے نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

SHOPPING CART

close
Megan Fox as Nitara in Mortal Kombat 1 Hugh Jackman filming Deadpool 3 Flames Nail ideas | nails, nail designs, nail art Mortal Kombat 1 Wallpaper for free Mortal Kombat 1: The Return of Mileena and Kitana