!جلد کے تمام مسائل سے نجات اور صرف 7 دن میں
آج میں آپ کیلیے ایسی حیرت انگیز ٹیپ شیر کر رہی ہوں جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہ سنی ہو۔ سکن کو گورہ اور روشن کرنا، آنکھوں کے نیچے حلقے ختم کرنا، جھریاں ختم کرنے کا بہترین علاج۔
آلو کا آئس کیوب سیاہ حلقوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ متاثرہ جگہ پر آلو کیوب کی شکل میں آلو کا رس لگائیں۔ یہ جھریاں کے علاج میں بھی مدد کرتا ہے۔ آلو قدرتی جلد کی سفیدی میں مددگار ہے۔
آلو کا آئس کیوب (Potato Ice Cube) سیاہ حلقوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ متاثرہ جگہ پر آلو کیوب کی شکل میں آلو کا رس لگائیں۔ یہ جھریاں کے علاج میں بھی مدد کرتا ہے۔ آلو قدرتی جلد کی سفیدی میں مددگار ہے۔
:: تیار کرنے کا طریقہ ::
ایک آلو لیں اور اس کو ٹکڑوں میں کاٹ دیں۔
اب ان کو بلینڈر میں بلینڈ کریں۔
رس کو الگ کر لیں
اب اس رس میں تھوڈا سا دودھ ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
آپ ایک لیموں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
انہیں آئس کیوب ٹرے میں ڈالیں اور پھر انہیں فریزر میں جما لیں۔
:: استعمال کرنے کا طریقہ ::
ایک آلو آئس کیوب کو پتلے کپڑے میں لیں یا آپ صاف رومال استعمال کرسکتے ہیں۔
اپنے چہرے کو صاف کریں اور پھر آلو آئس کیوب کو پورے چہرے اور گردن پر مساج کریں۔
کم سے کم 5 منٹ تک رس آپ کے چہرے پر لگا رہنے دیں اور پھر اپنے چہرے کو صاف پانی سے دھو لیں۔
روزانہ ایک آلو آئس کیوب کا استعمال کریں اور آپ کو چند دنوں میں فرق محسوس ہوگا۔
Best