دانت کے درد کا علاج بیکنگ سوڈا سے
:: بنانے کا طریقہ ::
بیکنگ سوڈا
پانی
روئی
:: کیسے استعمال کریں؟ ::
روئی کو گول کر لیں اور اس کو پانی ڈبو دیں اب گیلی روئی پر بیکنگ سوڈا لگا دیں۔
دانت کے درد کو ختم کرنے کے لئے روئی کو متاثرہ دانت پر رکھیں۔
یاں پھر آپ تھوڑا سا گرم پانی میں بیکنگ سوڈا کا ایک چائے کا چمچ بھی ملا سکتے ہیں۔ پاؤڈر کو گھولیں اور اس سے منہ کو اندر سے صاف کے لیں۔ اسی طرح پورے منہ کی صفائی ہو جائے گی ۔
:: کتنی بار استعمال کریں؟ ::
اس کو دانت پر دو یا تین بار لگائیں۔
حیرت انگیز
یہ سوزش ختم کرتا ہے۔ اس کی اینٹی بیکٹیریل طاقت کسی بھی دانت یا مسوڑوں کے انفیکشن کے علاج میں بھی مددگارہے۔